Posts

Showing posts from February, 2020

Apple iPhone 8, 64GB, Space Gray - Fully Unlocked (Renewed)

Image
Apple iPhone 8, 64GB, Space Gray - Fully Unlocked (Renewed) Price: $239.99   + $42.86 shipping Free Amazon product support included  Color:  Space Gray       Size:  64GB  256GB Product works and looks like new. Backed by the 90-day Amazon Renewed Guarantee. Renewed products work and look like new. These pre-owned products are not Apple certified but have been inspected and tested by Amazon-qualified suppliers. Box and accessories (no headphones included) may be generic. Wireless devices come with the 90-day Amazon Renewed Guarantee.  Learn more Fully unlocked and compatible with any carrier of choice (e.g. AT&T, T-Mobile, Sprint, Verizon, US-Cellular, Cricket, Metro, etc.). The device does not come with headphones or a SIM card. It does include a charger and charging cable that may be generic, in which case ...

Pakistan Retaliation Day

Image
                        Pakistan Retaliation Day                                   27/02/2019 The  2019 Balakot airstrike   was conducted by India in the early morning hours of 26 February when Indian warplanes crossed the   de facto border   in the disputed region of   Kashmir , and dropped bombs in the vicinity of the town of Balakot in   Khyber Pakhtunkhwa   province in Pakistan. Pakistan's military, the first to announce the airstrike in the morning of 26 February, described the Indian planes as dropping their payload in an uninhabited wooded hilltop area near Balakot. India, confirming the airstrike later the same day, characterized it to be a preemptive strike directed against a terrorist training camp, and causing the deaths of a "large number" of terrorists. The...

Burger prank 1st video -----

Image
Must watch this prank till the end because it will definitely make you laugh....... ca-app-pub-1092235660068946/6384848633

دفتر خارجہ کا امریکی صدر کے پاکستان آنے کی خبروں پر ردِعمل

Image
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 فروری 2020ء) آج صبح یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ  امریکی  صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  بھارت کے دورے کے بعد  اسلام آباد  کا دورہ بھی کر سکتے ہیں۔تاہم اب اس پر ترجمان  دفتر خارجہ  کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ترجمان  دفتر خارجہ  عائشی فاروقی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  کے دورہ پاکستان  کا امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ  امریکی  صدر کے دورہ  بھارت  کے ساتھ ساتھ  پاکستان  کے دورے کی خبریں درست نہیں۔ واضح رہے کہ  امریکی  صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  اہلیہ کے ہمراہ  بھارت  کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔بھارتی  وزیراعظم  نریندر  مودی  نے احمدآباد  ائیرپورٹ  پرامریکی صدر  ٹرمپ  کا استقبال کیا۔بعدازاں  امریکی  صدر ،خاتونا اول اور بھارتی  وزیراعظم  احمد آباد کے سیڈیم میں پہنچے جہاں لاکھوں  بھارتی  افراد ...

مودی کی ذلت آمیزشکست اور ہماری خارجہ پالیسی

Image
عربوں کے ”احسانات“چکانے کا وقت آگیا‘ روس ‘چین کے ساتھ افریقہ میں شراکت داری سے بلیک میلنگ سے جان چھڑوائی جاسکتی ہے:بھارت‘امریکا اور عربوں کے پاکستان  کے خلاف گٹھ جوڑ بھارتی دارالحکومت دہلی کے ریاستی انتخابات میں تیسری مرتبہ عام آدمی پارٹی نے جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں عبرتناک شکست دی ہے مودی سرکار کو دہلی کی 70 میں سے صرف 8 نشستوں میں ہی کامیابی حاصل کامیابی حاصل ہوکی ہے جبکہ دہلی میں طویل ترین حکومت کا ریکارڈ رکھنے والی کانگریس اس بار ایک نشست بھی نہیں جیت سکی۔ اگرچہ قومی انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے کے باوجود بی جے پی اس سے قبل بھی 5 دیگر ریاستی انتخابات میں شکست کا منہ دیکھ چکی ہے، لیکن دہلی میں اس کی شکست کو ملنے والی اہمیت کے اسباب مختلف ہیں۔شہریت قانون میں ترمیم (سی اے اے) کی منظوری کے 2 ہفتوں بعد ہی بی جے پی کو جھاڑکھنڈ کے ریاستی انتخابات میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، لیکن بی جے پی نے دہلی کے انتخابات کو اس قانون کی عوامی حمایت کا پیمانہ بنانے کی مہم چلائی۔ س قانون کے خلاف دہلی کے علاقے شاہین باغ میں جاری طویل دھرنے ...

صاحب یہ کراچی ہے

Image
صاحب یہ کراچی ہے کیماڑی میں پرسرار گیس کے اخراج جس میں لگ بھگ 1000 سے ذائد افراد متاثر ہوئے بعد میں معلوم ہوا کہ یہ سویابین نامی گیس ہے تاہم اس گیس کے اخراج اور اس کی ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ اور مختلف قسم کی قیاس آرائیوں نے جنم لیا مختلف حلقوں کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جاتا رہا کہ اب تک سیفٹی کے حوالے سے کوئی اقدامات سامنے نہیں آئے ہیں۔  کیماڑی ایک گنجان آبادی ہے اس کے تحفظ کو یقینی بنانا اور ما حولیاتی تحفظ میں شرکت اس پورٹ پر تمام اداروں اور کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔ کیمیکل آٹیک فائیر فائیٹنگ ایمرجنسی ریسپانس کے پروگرام سے قریبی آبادی اسکول اور عوام کو آگہی فراہم کرے ۔EPA ادارہ تحفظ محولیات اس کی تصدیق کرے ،حفظان صحت اور ماحولیاتی تحفظ پر سختی سے عمل ہورہا ہے لیکن کسی مقتدر حلقوں کی جانب سے کوئی پیش رفت سامنے نا آسکی اور نا ہی ایسا کوئی پروگرام مرتب کیا گیا۔ کیماڑی کے قریب و جوار کی آبادی کے بعض خاندانوں نے اپنی مدد کے تحت ہی اپنے عزیز و اقارب کے گھر نقل مکانی شروع کر دی۔ موقع غنیمت جانتے ہوئے رکشہ، ٹیکسی اور دیگر پرائیوٹ ٹرانسپورٹ سروسز نے من مانے کر...

امریکا،طالبان کے ممکنہ معاہدے پر دستخط پاکستان کی موجودگی میں ہوں گے

Image
افغان فریقین کے مذاکرات کے لیے امید ہے کہ 29 فروری کو ہی جامع وفد تشکیل پائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 فروری 2020ء )  پاکستان  نے  امریکہ  اور  طالبان  کے مابین 29 فروری کو معاہدے پر دستخط کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ انٹرا  افغان  ڈائیلاگ کیلئے راہ ہموار کرے گا۔ اور کہا کہ  پاکستان  نے ہمیشہ  امریکہ  اور  طالبان  کے مابین براہ راست بات چیت کی حمایت کی ہے،  پاکستان  نے شروع سے ہی اس عمل میں سہولت کاری کی ہے اور اس میں پیشرفت میں کردار ادا کیا ہے۔ وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی  نے امریکا اور  طالبہ  کے ممکنہ معاہدے سے قبل بڑا اعلان کیا ہے۔وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی  کا کہنا ہے کہ امریکا اورطالبان معاہدے پر دستخط  پاکستان  کی موجودگی میں ہوں گے۔انہوں نے کہا  کہ  افغان  فریقین کے  مذاکرات  کے لیے امید ہے کہ 29 فروری کو ہی جامع وفد تشکیل پائے گا۔ خیال رہے کہ ...